وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد بین الاقوامی فلاور شو کی جھلکیاں شیئر کیں۔ جناب مودی نے کہا کہ میرا اس شو سے گہرا لگاؤ ہے، کیونکہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے دور میں اسے بڑھتے دیکھا۔ جناب مودی ...